30 اکتوبر، 2021، 12:01 PM

مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی

مقبوضہ فلسطین میں دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے دیمونا ایٹمی پلانٹ کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگ گئی۔اطلاعات کے مطابق دیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے 10 ٹریکٹروں اور کھدائی کی 8 گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

آتش سوزی در منطقه صنعتی نزدیک «دیمونا» در فلسطین اشغالی

ادھر اسرائیلی ذرائع کے مطابق النقب علاقہ میں بھی کل رات سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی ہیں۔

News ID 1908679

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha